پاکستانتازہ ترین

پاکستانیوں کی اکثریت مستقبل بارے پر امید

ہر 10 میں سے 6 پاکستانی مستقبل کے بارے میں پر امید ہیں۔

گیلپ پاکستان کی جانب سے کرائے گئے ایک نئے سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 6 پاکستانی مستقبل کے بارے میں پر امید ہیں جب کہ 57 فیصد پاکستانیوں نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ ملک میں بہت ترقی ہوگی۔

گیلپ سروے کے مطابق 33 فیصد پاکستانیوں نے مستقبل کے بارے میں مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ ملک اگلے 10 سالوں میں کم ترقی کرے گا۔

سروے کے مطابق 29 فیصد پاکستانی مستقبل کی نسلوں کی خوشحالی کے لیے دعائیں اور پر امید ہیں تاہم 47 فیصد پاکستانیوں نے ناامیدی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آنے والی نسلیں کم خوشحال ہوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button