پاکستان

خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا پہلا اجلاس 28 فروری کو طلب کرلیا گیا۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے پہلے اجلاس کیلئے نگران وزیراعلی کی جانب سے گورنر خیبر پختونخوا کو سمری بھجوائی گئی تھی، گورنر نے سمری پر دستخط کر دیئے۔

گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button