انتخاباتپاکستان

مریم نواز اور حمزہ کی جیت بھی چیلنج

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بعد لاہور سے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی جیت کو بھی چیلنج کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق نے این اے 119 لاہور کے آر او کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، شہزاد فاروق نے فارم 45 کے مطابق نتیجہ جاری کرنے کی اپیل کی ہے۔

لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 سے چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے 83 ہزار 855 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی، جب کہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 68 ہزار 376 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button