کھیل

جیسمین پائولینی نے سورانہ کرسٹیا اور اینا کالنسکایا نے دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی :جیسمین پائولینی نے سورانہ کرسٹیا اور اینا کالنسکایا نے عالمی نمبر ایک ایگا شیوٹک کو شکست دے کر دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ، ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام دبئی میں جاری ویمنز ٹینس چیمپئن کے پہلے سیمی فائنل میں اٹلی کی جیسمین پائولینی نے رومانیہ کی سورانہ کرسٹیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-6 اور 6-7 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی ، ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں روس کی اینا کالنسکایا نے عالمی نمبر ایک پولینڈ کی ایگا شیوٹک کے خلاف سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 4-6 سے کامیابی حاصل کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button