اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکومت سازی کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مذاکرات پر شدید تحفظات ہیں۔ ایم کیو ایم کا 4 رکنی وفد آج مسلم لیگ ن کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔
ایم کیو ایم کا مؤقف ہے کہ انہیں ابھی تک پاورشیئرنگ میں کوئی کمٹمنٹ نہیں ملی۔