پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کے ساتھ انتخابی اتحاد’کے پی کے سے 60 ایم ایل ایز سنی اتحاد کونسل میں شامل

پشاور: تحریک انصاف کے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کے بعد کامیاب نامزد اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کرنا شروع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 60 اراکین اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے حلف نامے نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو جمع کرا دیے ہیں۔
تمام نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو کل منگل تک حلف اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button