پاکستانتازہ ترین

الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں انتخابی درخواستوں کی سماعت کے لیے ٹربیونلز تشکیل دے دیے۔

رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کراچی ڈویژن کے لیے پرنسپل سیٹ ہائی کورٹ میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن میں انتخابی عذرداری کی سماعت کے لیے دو بینچ تشکیل دے دیے گئے ہیں، بینچ ون میں جسٹس محمد کریم خان آغا اور بینچ ٹو کے جسٹس عدنان اقبال چوہدری شامل ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button