ملک میںدوسرے روز روپے کی قدر میں کمی ہوئی جس کی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 38 پیسے کا ہے۔
گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوکر 279 روپے 32 پیسے کا تھا۔
0 34 Less than a minute