
اسلام آباد:پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس707 پوائنٹس اضافے سے61 ہزار934 ہو گیا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں بدھ کو تیزی کا رجحان جاری رہا،707 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ 1.16 فیصد کی مثبت تبدیلی سے گزشتہ کاروباری روز61227پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔