پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کی ایم کیو ایم کو چھ وزارتوں کی پیش کش

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی میں ایم کیو ایم کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے حکومت میں شامل ہونے کی پیشکش کردی۔ مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو چھ وزارتوں کی پیشکش کر دی۔

انتہائی ذمہ دار ذرائع نے کو بتایا ہے کہ ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں چھ وزارتوں کی پیشکش کی گئی ہے جن میں چار وفاقی وزیر، ایک وزیر مملکت اور ایک مشیر شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت میں آئی ٹی، اوورسیز پاکستانی، پورٹ اینڈ شپنگ، صحت اور دیگر شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button