پاکستانتازہ ترینتجارت

آئی ایم ایف ڈیڈ لائن قریب، گیس قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئی ایم ایف کو دی گئی یقین دہانی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں دو دن باقی ہیں تاہم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ نہ ہوسکا۔

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں کی سمری پر مزید غور کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اضافے سے گیس کی قیمتیں سال میں تیسری بار بڑھیں گی اور اوگرا کی سفارشات پر عملدرآمد سے گیس صارفین پر تقریباً 100 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ یکم جنوری 2024 سے کرنے کی تجویز ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button