پاکستانتازہ ترین

جو جیتے ہیں وہ بھی رونا رورہے ہیں، سیاسی عدم استحکام ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان انتخابات سے سیاسی استحکام ممکن نہیں ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو حکومت بنے گی وہ کیسے چلے گی۔ شرم آنی چاہیے ان پارٹیوں پر جو پی ٹی آئی کو توڑ کر بنی ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، الیکشن کے بعد پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات نہیں کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button