پاکستان

لطیف کھوسہ کا صدر مملکت سے عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ نواز شریف ہارے ہیں تو شکست تسلیم کرتے ہوئے شرم محسوس نہ کریں، ہم نے ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیا ہے۔ یہ تعداد 200 سے زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ آزاد امیدوار نہیں ہیں، پاکستان تحریک انصاف آئینی طور پر موجود ہے، ہمیں آزاد کہنا غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔
لطیف کھوسہ نے صدر پاکستان سے تحریک انصاف کے بانی کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا، عوام کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے بانی باغی ہیں نہ مجرم، تحریک انصاف کے بانی کی فوری رہائی کی اپیلیں کی جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button