دنیا

شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کے لئے بیلسٹک کنٹرول سسٹم تیار کر لیا

پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے راکٹ لانچرز کے لیے قابل کنٹرول گولیاں اور بیلسٹک کنٹرول سسٹم تیار کرلیا۔ ٹی آر ٹی کے مطابق شمالی کوریا کی دفاعی اکیڈمی کی جانب سے تیار کردہ 240 ملی میٹر کیلیبر کو کنٹرول کرنے والی گولیاں ٹیسٹ کرنے کےلئے بیلسٹک کنٹرول تجربہ کیا ۔ بتایا گیا کہ اس نئے نظام کی بدولت شمالی کوریا کی عسکری استعداد میں نمایاں تبدیلی ہو گی ، اس کے علاوہ راکٹ لانچرز کی جدید تکنیک کو بھی جنگی محاذوں پر استعمال کیا جا سکے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button