دنیا

غزہ کےخلاف جارحیت، اسرائیلی معیشت سکڑنے لگی

غزہ کی جنگ کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر پڑنے لگے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر اتر آیا ہے جس سے اسرائیل کی معیشت کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔

کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ کو گھٹا دیا

اسرائیل کی مقامی و غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ اے ون سے کم کر کے اے ٹو کر دی گئی ہے

موڈیز کے مطابق اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ آؤٹ لک کو منفی کر دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی موڈیز نے یہ بھی کہا کہ جنگی صورتحال سے اسرائیل کی مالیاتی طاقت کمزور ہونے کا خطرہ بڑھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button