پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم کون بنے گا، منظور وسان نے راز کھول دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہاہے کہ نواز یا مریم کا امکان نہیں، شہباز یا بلاول میں سے کوئی وزیراعظم بن سکتا ہے

اپنے ایک بیان میں پی پی رہنما منظور وسان کا کہنا تھا کہ وفاق میں کوئی بھی اکیلے حکومت نہیں بنا سکتا، اتحادی حکومت ہی بنےگی جبکہ پنجاب اور بلوچستان میں بھی اتحادی حکومت بنےگی۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں پی پی حکومت بنانے جا رہی ہے جبکہ بلوچستان میں بھی مضبوط ہے، پی پی آزاد امیدواروں یا ن لیگ کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنا سکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button