پاکستان

چاند نظرنہیں آیا’ یکم شعبان المعظم پیر 12 فروری ہوگی

ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا’ یکم شعبان12 فروری پیر کو ہوگی’ رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے کہیں بھی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
رویت ہلال نے اعلان کیا ہے کہ یکم شعبان المعظم1445ء ہجری اب 12 فروری پیر کو ہوگی’ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جار ی کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button