کھیل

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب

لاہور: پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل اصغر نواز 15میں سے 7 ووٹ لے سکے۔

کرنل ریٹائرڈ ضیا ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور عارف قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں، پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نٸے عہداداران کا انتخاب 4 سال کے لیے کیا گیا ہے۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button