پاکستان

اگر ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا: صدر

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اگر ای وی ایم ہوتی تو میرا پیارا پاکستان اس بحران سے بچ جاتا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹویٹ کیا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ہماری طویل جدوجہد کو یاد رکھیں ‘ای وی ایم میں کاغذی بیلٹ تھے جنہیں ہاتھ سے شمار کیا جا سکتا تھا، لیکن اس میں ایک سادہ الیکٹرانک کیلکولیٹر، کانٹر بھی تھا۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اگر ووٹ ڈالنے کے لیے دبائے جانے والے ایک ایک بٹن کو بیک وقت گن سکتا تھا۔ ہر امیدوار کا نتیجہ پولنگ ختم ہونے کے پانچ منٹ میں دستیاب اور پرنٹ ہو جائے گا، یہ ساری جدوجہد ہماری ہے جس کے لیے 50 سے زائد میٹنگز ایوان صدر میں منعقد ہوئے اور ناکام رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button