پاکستانتازہ ترین

شیخ رشید ضمانت پر رہا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

نو مئی کو شیخ رشید کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔

استغاثہ کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا جب کہ شیخ رشید احمد کے وکیل سردار عبدالرازق خان اور سردار شہباز عدالت میں پیش ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button