انتخاباتپاکستان

وزیر صحت جمال ناصر کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا

راولپنڈی: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کو شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا۔

نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر این اے 56 کے پولنگ سٹیشن نمبر 289 میں ووٹ ڈالنے پہنچے تھے جہاں پریزائیڈنگ افسر نے شناختی کارڈ نہ ہونے پر انہیں ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔

پریذائیڈنگ آفیسر کی جانب سے روکنے پر ڈاکٹر جمال ناصر شناختی کارڈ لینے گھر واپس چلے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button