انتخاباتدنیا

گوگل کا پاکستان میں عام انتخابات کے موقع پر خصوصی ڈوڈل

اسلام آباد گوگل نے پاکستان کے عام انتخابات کے موقع پر اپنے سرچ پیج پر خصوصی ڈوڈل جاری کر دیا ہے۔ اس ڈوڈل میں ان انتخابات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے ووٹ ڈالتے وقت پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ باکس کی تصویر دکھائی گئی ہے۔ یہ ڈوڈل صرف پاکستان کی جغرافیائی حدود میں ہی دیکھا جا سکتا ہے اور اس کا عنوان ہے "پاکستان کے قومی انتخابات 2024″۔ اس ڈوڈل پر کلک کرنے سے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات سے متعلق تمام خبریں، تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button