انتخاباتپاکستان

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بمعہ اہل و عیال کراچی میں ووٹ ڈالا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر نے ووٹنگ کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کیا۔ کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں نمائندے منتخب کرنے کے لیے آپ کے ووٹ کے ذریعے آپ کی رائے مانگی ہے، ووٹ دینا آپ کی اسلامی، آئینی اور شہری ذمہ داری ہے، میں اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچا۔ لائن میں کھڑے ہو کر ووٹ دیا، میری آپ سب سے درخواست ہے کہ باہر نکلیں اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں، آج پاکستان کو آپ کی رائے کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button