
لاہور سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات سے متعلق سیکیورٹی… انتہائی مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ ایسی حکومت آئے جو محبت اور خیر سگالی کے پھول نچھاور کرے، یہ عظیم سرزمین محبت اور اتحاد سے سرسبز و شاداب ہو۔ ایک انجام ہوگا۔