وزارت داخلہ نے سیکورٹی کی مخدوش حالات کے پیش نظر ملک بھر میں موبائل سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا، "دہشت گردی کی سرگرمیوں میں حالیہ اضافے کے نتیجے میں بہت ساری قیمتیں جانیں ضائع ہوئی ہیں جس نے ملک میں سیکیورٹی کے ماحول کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔” انہو نے مزید کہا، "سیکورٹی کے خطرات کے خلاف تحفظ کے لئے اقدامات کرنے کی ضرورت پیدا ہوئی ہے”
0 43 Less than a minute