پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا بم دھماکوں میں قیمتی ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امن وامان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں گے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوںمیں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ سے تعزیت کی اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت عام انتخابات کے پرامن انعقاد کے لیے پر عزم ہے۔ امن اور امان کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button