انتخاباتپاکستان

پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں انتخابات کےلئے میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتض سولنگی نے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا

میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن خاص طور پر الیکشن 2024ءکی کوریج کرنے والے مقامی اور بین الاقوامی صحافیوں کی سہولت کے لئے قائم کیا گیا ہے

میڈیا کوآرڈینیشن اینڈ فیسلیٹیشن کا مقصد صحافیوں کو ایک چھت کے نیچے تمام ضروری سہولیات کی فراہمی اور انتخابی عمل کے دوران قابل اعتماد معلومات اور لاجسٹک سپورٹ تک رسائی کو یقینی بنانا ہے۔

افتتاح کے موقع پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر ڈاکٹر طارق محمود اور وزارت اطلاعات کے دیگر افسران بھی موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button