علاقائی

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی جانب ریلی کا انعقاد

پنڈی گھیب (تحصیل رپوٹر) ایڈمنسٹریٹر اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی جانب سے یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں میونسپل کمیٹی کے عملہ کی جانب سے میونسپل کمیٹی پنڈی گھیب سے ایک ریلی نکالی گئی ۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ۔ جن پر کشمیری عوام کے حق میں نعرے درج تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button