پاکستان

ڈی آئی خان میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

پشاور: ڈی آئی خان میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس نے شہدا کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ وزیراعلی نے امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت بھی کی۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو آئندہ انتخابات کے پرامن انعقاد اور انتظامات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button