امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات نہیں ہوسکتے جب کہ اپوزیشن کی ایک جماعت کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے نومبر میں پاکستان میں انسانی حقوق کے بارے میں خدشات کا اظہار کا حوالہ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالات صرف خراب ہو گئے ہیں۔