علاقائی

مخدوم سید حسن ناصر نقوی نے پی پی 7 کرار حسین شاہ کی حمائت کا اعلان کر دیا

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر ) سید کرار حسین شاہ المعروف حاکم بخاری کی سیاسی پوزیشن دن بدن مضبوط گدی نشین دربار عالیہ چوآخالصہ باواکرم شاہ سرکار مخدوم سید حسن ناصر نقوی نے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7 کرار حسین شاہ کی حمائت کا اعلان کر دیا،سید کرار حسین شاہ المعروف حاکم بخاری نے مخدوم سید حسن ناصر نقوی کا شکر یہ ادا کیا ، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 7 کرار حسین شاہ کی اپنے پورے پینل کے ہمراہ علی لاج چوآخالصہ آمد گدی نشین دربار عالیہ باواکرم شاہ ج سرکار مخدوم سید حسن ناصر نقوی سے ملاقات مخدوم سید حسن ناصر نقوی البخاری نے کرار حسین شاہ کی مکمل تائید اور سپورٹ کا اعلان کیا اور خصوصی دست شفقت رکھتے ہوئے کرار حسین شاہ کی کامیابی کے لیے دعا فرمائی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button