نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
غیر ملکی مبصرین اور میڈیا کو بریفنگ انہوں نے کہا کہانتخابات میں صرف چار دن باقی رہ گئے ہیں،،قومی اسمبلی کی 266 نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں
انہوں نے کہا کہ انتخابات میں سیکورٹی کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے،
پرامن اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا
پہلے حصے میں پولیس، دوسرے میں رینجرز اور ایف سی سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے،
سیکورٹی کی تیسری ٹیئر پاکستان آرمی کے پاس ہوگی،
پاکستان میں میڈیا آزاد ہے اور ہر ایک کو اظہار رائے اور تنقید کا حق حاصل ہے،