پاکستانتازہ ترین

گھریلو صارفین کےلئے بجلی سبسڈی کم کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے گھریلو صارفین کو دی جانے والی سبسڈی میں 25 فیصد کمی کا منصوبہ بنایا ہے۔

وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام بجلی ڈویژن کے تھنک ٹینک کے تیار کردہ ٹیرف راشنلائزیشن پلان پر آئی ایم ایف کی منظوری حاصل کریں گے۔

نئے ٹیرف کے تحت 400 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے گھریلو شعبے کے لئے سبسڈی کو 161 ارب روپے سے کم کرکے 431

ارب روپے کردیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button