
جنوری کے دوران مشرقی پنجاب میں نمونیا سے 300 کے قریب اموات ہوئیں جبکہ 18،000 سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے
یونیسیف کے مطابق بچوں میں نمونیا سے ہونے والی تقریباً نصف اموات فضائی آلودگی سے وابستہ ہیں۔
چلڈرن ہسپتال لاہور میں ہر روز سینکڑوں مریضوں کو داخل کیا جاتا ہے۔