کراچی :ڈراما انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ماہ نور حیدر بالی ووڈ اداکارہ ماہیما چوہدری کی ہمشکل قرار دی جانے لگیں۔ماہ نورحیدر نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر جس میں وہ کافی حد تک ماہیما چوہدری جیسی دکھائی دے رہی تھیں۔مداحوں نے ان کی ماہیما چوہدری کی اس قدر مشابہت کی نہ صرف ڈھیروں تعریفیں کیں بلکہ انہیں پاکستانی ماہیما چوہدری بھی قرار دے دیا۔
0 62 Less than a minute