تازہ ترینکھیل

پانچواں ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز ویمنز نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کی کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button