انتخاباتپاکستان

انتخابی ریلیوں میں تشدد پاکستان میں انتخابی عمل کو سبوتاژ کرتا ہے۔ امریکہ

    • واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ انتخابی ریلیوں میں تشدد پاکستان میں انتخابی عمل کو نقصان پہنچے گا
  • سبی میں پی ٹی آئی کے جلسے کے قریب بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے محکمہ خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے واقعات "انتخابی عمل کو نقصان پہنچاتے ہیں
    • محکمہ خارجہ کا کہنا تھا "پاکستانی عوام کو ملک کے استحکام اور خوشحالی کے لیے بغیر کسی خوف کے اپنے لیڈر کا انتخاب کرنے کا حق ہے۔”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button