پاکستان

9 مئی کیس: شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، واپس جیل بھیج دیا گیا

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 9 مئی کو شیخ رشید کے خلاف جلا گھیرا اور ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے سابق وزیر کو عدالت میں پیش کیا۔
عدالت نے شیخ رشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 فروری تک توسیع کردی جس کے بعد پولیس نے انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button