انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیاپر تنقید کو زیادہ سنجیدہ نہیں لیتا، نعمان اعجاز

اسلام آباد:معروف اداکارنعمان اعجاز نے کہاکہ وہ سوشل میڈیا پر کی گئی تنقید کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وہ لوگوں کی شرطوں اور اصولوں پر اپنی زندگی گزارنے کے قائل نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جب ہم دوسروں کے لیے جیتے ہیں تو ہم صرف ذہنی تناؤاور ڈپریشن میں مبتلا رہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو خود کے لئے جینا سیکھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button