پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا دن مثبت رہا۔اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 1108 پوائنٹس کی بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 514 پوائنٹس کے اضافے سے 64454 پر بند ہوا۔
100 انڈیکس آج کی بلند ترین سطح 64658 تھی۔اسٹاک مارکیٹ میں 24 ارب 99 کروڑ روپے مالیت کے 42 کروڑ 57 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
مارکیٹ کیپیٹل 51 ارب روپے اضافے سے 9412 ارب روپے ہو گیا۔
0 30 Less than a minute