ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600روپیکم ہوئی ہے۔
600 روپیکمی کے بعد ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت 2لاکھ 14 ہزار 700روپے ہے۔
10 گرام سونیکا بھا 514 روپیکم ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 71 روپے ہے۔
عالمی بازار میں سونیکا بھا 8 ڈالرکمی سے 2022ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان میں سونیکی عالمی قیمت 20ڈالر پریمیئم شامل کرکے 2042ڈالر فی اونس ہے۔
0 24 Less than a minute