اسلام آباد:سائنس دانوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سال 2023 ریکارڈ میں سب سے زیادہ گرم ترین سال تھا۔2023 گلوبل کلائمیٹ ہائی لائٹس رپورٹ کے مطابق
۔ گلوبل درجہ حرارت 2023 میں غیر معمولی اعلی سطح تک پہنچ گیا ، کیونکہ جون سے غیر معمولی گرمی کی وجہ سے 2023 ریکارڈ کا گرم ترین سال بن گیا ،
یورپی کمیشن کے ڈیفنس انڈسٹری اینڈ اسپیس ڈائریکٹوریٹ جنرل میں ارتھ آبزرویشن کے سربراہ ماورو فیکچینی نے تبصرہ کیا کہ ہم کوپرنیکس پروگرام کے کام کی بدولت جان پائے کہ 2023 میں ہمیں آج اچھی خبر نہیں ملی ۔ لیکن یہاں پیش کردہ سالانہ اعداد و شمار موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات کا ایک اور ثبوت فراہم کرتے ہیں۔