کل درج شدہ مقدمات عرصہ 01/01/23تا31/12/23 کل 305مقدمات درج رجسٹر ہوئے جن میں سے 265مقدمات کا ڈسپوزل کیا گیا ۔جب کہ سال رواںمیں 263مقدمات دائر عدالت مجاز ھا کروائے گئے ۔سال رواںکے 35مقدمات زیرتفتیش ہیں ۔ان مقدمات میں545ملزمان کو گرفتار کیا گیا جب کہ86ملزمان کے خلاف 512 ض ف کاروائی عمل میں لائی گئی جب کہ 515ملزمان زیر سماعت عدالت مجاز ہیں 2۔مقدمات قتل سال رواںمیںقتل کے 02مقدمات درج رجسٹر ہوئے 12 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ملزمان سے اسلحہ ایمونیشن رائفل 222بور 01رائفل 12 بور 01عدد پستول 30 بور 01 عدد میگزین 03عدد15دانہ روند برآمد کیے ۔3۔مقدمات ڈکیتی ،سرقہ بالجبر، سرقہ عام ، سرقہ گاڑیاں، نقب زنی ، سرقہ مویشیاں کل 36مقدمات درج رجسٹر ہوئے 56ملزمان کو گرفتار کیا گیا 62ملزمان زیر تجویز عدالت مجاز ہیں۔مال مسروقہ کی برآمدگی 5687600کی گئی ہے۔4۔اسلحہ ناجائز 16 مقدمات درج رجسٹر ہوئے 15ملزمان کو گرفتارکیا گیا 15ملزمان کی زیرتجویز عدالت مجاز ہیں ۔کلاشنکوف 02،رائفل 222بور 01عدد ، رائفل 8MM، 01عدد ، بندوق 12بور سنگل بیرل 09عدد، بندوق 12بور ڈبل بیرل 01عدد ،پستول 30بور 16عدد ، پستول 9MM 01عدد ، پستول TT 01عدد ، میگزین 25عدد ، کارتوس06عدد ، روند 129عدد برآمد کیے گئے ۔5۔منشیات رواںسال منشیات کے 36مقدمات درج رجسٹر کیے 60ملزمان گرفتار ہوئے 75زیر تجویز عدالت مجاز ہیں۔رواں سال میں 85بوتل شراب ، 324لیٹر دیسی شراب 33کلو 365گرام چرس ،2008گرام ہیروئن ، 300گرام آئس برآمد کی گئی ۔6۔ مجرمان اشتہاری کیٹگری Aمیں 08مجرمان اشتہاری جب کہ کیٹگر ی Bمیں 26مجرمان اشتہاری اس طرح کل 34مجرمان اشتہاری گرفتار کیے گئے ۔7۔مفروروان مقدمات ،عدالتی مفروران 71مفروران مقدمات کو گرفتارکیا گیا مفروران عدالتی و دیگر جرائم میں 35مفروران عدالتی گرفتارکیے اور ان کا ڈسپوزل کروایا ۔8۔قمار بازی ایکٹ 02مقدمات میں 23 ملزمان کو گرفتار کیا 23 ملزمان زیر تجویز عدالت مجاز ہیں۔17000روپے رقم کی برآمدگی کی گئی۔9۔انسدادی کاروائی 98استغاثہ جات بخلاف 378مسئولان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دائر عدالت مجاز کروائے گئے ہیں جو زیر تجویز عدالت مجاز ہیں ۔نوٹ :حدود تھانہ ہذا منشیات فروشوں نے اڈے قائم رکھے تھے ۔مثال کے طور پر دھوڑانوالہ جو کہ نو گو ایریا بنا ہوا تھا بہترین حمت عملی سے بھر پور کاروائیاںکرتے ہوئے پیدر پے ریڈ کرکینا صرف منشیات فروشان کو گرفتار کیا گیا بلکہ منشیات فروشان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس گردہ آئس ہیروئن ، پاوڈر اور شراب سمیت اسلحہ ناجائز کی برآمدگیاں بھی عمل میں لائی گئیں راقم کی کاوشوں سے حدود تھانہ ہذا میںقائم منشیات فروشان گروپ 1۔ خان راوف سکنہ نواں چک سنگری 2۔محمد لطیف عرف ڈان ساکن آہی 3۔ مبشر سکنہ دھوڑانوالہ 4۔ توقیر سکنہ دھوڑانوالہ 5۔ ساجد عرف دھودی 6۔ ریاض عرف ریاضی 7۔ خالد حسین عرف خالہ کوٹ جیمل کو گرفتار کرتے ہوئے پابند سلاسل کروایا گیا جو اپنے کیے گھناونے افعال کی سزا بھگت رہے ہیں مقدمات زیر تفتیش کا بروقت ڈسپوزل کیا جاکر دائر عدالت مجاز کروائے گئے۔مجرمان اشتہاری ، مفروران مقدمات ، مفروران عدالتی کی نسبت بھی بھرپور کاروائیاںعمل میں لائی گئیں قتل جیسے سنگین واقعات میںملوث تمام ملزمان کی گرفتاریاں یقینی بنائی گئیں اور ڈکیتی کے مقدمات کو ٹریس کرتے ہوئے عرصہ دراز سے روپوش اشتہاریوں کو گرفتار کیا جاکر مال مسروقہ کی برآمدگیاں کی گئیںاورمال مسروقہ حوالہ ورثاکیا گیا ۔
0 59 2 minutes read