اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے نئے سال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان کر د یا۔
انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ غزہ میں9 ہزار بچوں سمیت ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں’ پاکستان نے مظلوم فلسطینیوں کے لئے دنیا کے ہر فورم پر آواز اٹھائی۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی مدد کے لئے تیسری امدادی کھیپ جلد روانہ کی جائے گی’ فلسطینیوں کی بروقت امداد اور غزہ سے محفوظ انخلاء کے لئے مصر اور اردن سے رابطے میں ہیں۔
0 62 Less than a minute