میلبورن،پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر بروز منگل کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہو گا۔آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل ہے،پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 360 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔پاکستان کی ٹیم شان مسعود کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو پیٹ کمنز لیڈ کریں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آئندہ سال 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
0 54 Less than a minute