سپرسٹار پرابھاس کی نئی میگاتھرلر فلم ”سالار” نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس میں دھوم مچادی’ سینما گھروں کے باہر مداحوں کا رش لگ گیا۔ آج ریلیز ہونے والی فلم سالار کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار تھا’ فلم کے ریلیز ہوتے ہی مداحوں نے سالار کو ایک مونسٹربلاک بسٹر قرار دیا ہے۔ سالار کو پورے بھارت میں ابھی تک6 ہزار اسکرینز پر ریلیز کیا گیا جبکہ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کو پہلے دن4 ہزار اسکرینز پر ریلیز کیا گیا تھا۔
فلم سالار کو پانچ زبابوں ہندی’ تیلگو’ کناڈا ‘ ملیالم اور تامل میں سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا ہے۔
0 131 Less than a minute