پاکستانتازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا اس وقت سنیارٹی میں پانچویں نمبر پر تھے اور انہوں نے 22 مارچ 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھایا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ جسٹس شمس محمود مرزا نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفیٰ دیا ہے جو انہوں نے صدر مملکت کو بھی بھجوادیا ہے۔جسٹس شمس محمود مرزا لاہور ہائیکورٹ کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے رکن بھی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button