پاکستانتازہ ترین

بنوں اورلکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 خوارج ہلاک

پشاور : پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے بنوں اور لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے 5 خوارج ہلاک کر دیے۔سینٹرل پولیس آفس پشاور کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے فتنہ الخوارج کےخلاف بنوں اورلکی مروت میں کارروائی کی۔ سی پی او کا بتانا ہے کہ مشترکہ آپریشن کے دوران 5 خوارج کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ آپریشن میں پولیس اہلکار محفوظ رہے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں پولیس کو عوام کا بھرپور تعاون حاصل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button