پاکستانتازہ ترینجرائم

چلاس: لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آکر 6 گاڑیاں دب گئیں، 2 گاڑیاں دریا میں جاگریں

چلاس میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 6 گاڑیاں دب گئیں۔ یہ واقعہ چلاس کے مقام گندلو پر پیش آیا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 6 گاڑیاں دب گئیں جب کہ 2 گاڑیاں دریا میں جاگریں۔ایم ایس ریجنل کے مطابق ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، ریسکیو کی 3 گاڑیاں اور 7 اہلکارآپریشن میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button