پاکستانتازہ ترینجرائم

سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری

اسلام آباد: عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری کردیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی۔اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج تھے جس پر ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں کیسز سے بری کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button